پھس پھساہٹ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - ہوا کے گزرنے کی ہلکی آواز، ہلکی سراسراہٹ۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - ہوا کے گزرنے کی ہلکی آواز، ہلکی سراسراہٹ۔